خطبة اِلہامِیّة — Page 223
خطبة الهامية ۲۲۳ اردو ترجمہ فسدت كل الفساد من أیدی کیا تھا۔ہر گز نہیں بلکہ یہ ان بدعتیوں کے ہاتھوں المبتدعين الذين جعلوا القرآن سے ہر طرح بگڑ چکا ہے جنہوں نے قرآن کو ٹکڑے عضين، وضلوا وأضلوا وما ٹکڑے بنا رکھا ہے۔وہ خود بھی گمراہ ہوئے اور كانوا متفقهين۔إنهم قوم لا دوسروں کو بھی گمراہ کیا اور وہ سمجھ بوجھ رکھنے والے يملكون غير القشرة، ولا يدرون نہیں۔یہ وہ لوگ ہیں جن کے پاس سوائے چھلکے ما لُبّ الحقيقة، ثم يزعمون أنهم کے کچھ نہیں اور وہ حقیقت کے مغز سے نا آشنا من العالمين، بل من مشایخ ہیں۔پھر بھی دعوی کرتے ہیں کہ وہ علماء میں سے الدين ولا تجرى على ألسنهم بلکه مشائخ دین میں سے ہیں۔ان کی زبانوں پر إلا قصص نحتت آباؤهم، وما محض وہ قصے جاری ہیں جو ان کے باپ دادوں نے بقى عندهم إلا أمانيهم گھڑ لئے تھے۔ان کے پاس سوائے آرزوؤں اور وأهواؤهم، واحتفلت جوامعهم خواہشات کے کچھ نہیں رہا۔ان کی جامع مسجدیں من قوم لا يعلمون سرّ العبودية ایسے لوگوں سے بھری ہوئی ہیں جو عبودیت کے بھید ويجادلون بألفاظ سمعوها من سے نا آشنا ہیں۔وہ ان الفاظ کو لے کر جھگڑتے ہیں الفئة الخاطئة، وما وطئت قدمهم جو انہوں نے خطا کارٹولے سے سنے ہیں اور ان کے سکک الروحانية يصلون ولا قدم روحانیت کے کوچوں میں نہیں پڑے۔وہ نماز يدرون حقيقة الصلوة، ويقرء ون پڑھتے ہیں مگر نماز کی حقیقت نہیں جانتے۔وہ قرآن القرآن ولا يفهمون کلام ربّ پڑھتے ہیں مگر رب کائنات کے کلام کا فہم نہیں الكائنات، وظهر الحق فلا رکھتے حق ظاہر ہو گیا ہے مگر وہ اسے نہیں پہچانتے۔يعرفونه، وبعث الله مسیحه فلا اللہ نے اپنے مسیح کو مبعوث فرما دیا ہے لیکن وہ اسے يقبلونه، ويحقرونه ولا يوقرونه، قبول نہیں کرتے اور اس کی تحقیر کرتے ہیں اور تعظیم ولا يأتــونــه مؤمنین۔وجحدوا نہیں کرتے اور نہ مومن ہو کر اس کی خدمت میں بالحق لما جاء هم و كانوا من آتے ہیں۔جب حق ان کے پاس آیا تو انہوں نے وہ