خطبة اِلہامِیّة — Page 222
خطبة الهامية ۲۲۲ اردو ترجمہ وَالحَالَةُ المَوْجُوْدَةُ تدعو | موجودہ حالت مسیح موعود اور مہدی وَالْمَهْدَى المَعْهُودَ معہود کو پکار رہی ہے المسيح الموعود إن الأرض مُلئت ظلما یقیناً زمین ظلم وجور سے بھر گئی ہے اور فساد - وجورًا، وأحاط الفساد نجدا نے نشیب و فراز کو گھیر لیا ہے۔حقائق اپنے وغورا، والحقائق زالت عن مقامات سے ہٹ گئے اور دقائق اپنے مراکز أماكنها، والدقائق تحوّلت عن سے جدا ہو گئے ہیں۔ملت نے اپنی زینت کا مراكزها ونضت الملة لباس لبادہ اتار دیا ہے اور شریعت نے اپنی شان و زينتها، وأغمدت الشريعة سيف شوکت کی تلوار زیر نیام کر لی ہے۔اس کے شوكتها، وأُضيع أسرار بطنها اندرونى اسرار اور اس کے باطنی رموز ضائع ہو ورموز هويتها، وأريق دماء أبنائها گئے ہیں۔اس کے بیٹوں اور پوتوں کی وحفدتها، حتى إن السماء بكت خون ریزی کی گئی ہے۔یہاں تک کہ آسمان بھی على تكلها وغربتها، وما بقى اس کے بیٹوں کے مرجانے اور اس کی غریب الوطنی جارحة من جوارحها إلا سقمت پر گریہ کناں ہے۔اس کا ہر عضو بیمار ہو چکا ہے اور وما مضيئة من مضنئاتها إلا اس کی ہر عورت بانجھ ہو چکی ہے۔پس اب وہ عقمتُ ، فالآن ھی عجوز فقدت ایک بڑھیا ہے جو اپنی سب طاقتیں کھو بیٹھی ہے قواها، وشيخة غيّرت صورتھا اور ایک عمر رسیدہ عورت ہے جس کی شکل وسناها، وفي لسانها لكنة وصورت اور چمک دمک ماند پڑ چکی ہے۔اور أظهرتها، وفي أسنانها قلوحة اس کی زبان میں لکنت ہے جس کا بار بار اظہار علتها۔أهذه الملة هي الملة التى ہوتا ہے اور اس کے دانتوں پر پیلا ہٹ غالب أتى بها خاتم النبيين وأكملها ہے۔کیا یہ دین وہی دین ہے جو حضرت خاتم النبین ربّ العالمين؟ كلا بل هي لائے تھے اور جسے رب العالمین نے کامل صل الله