خطبة اِلہامِیّة — Page 224
خطبة الهامية ۲۲۴ اردو ترجمہ قبل منتظرين۔وإذا قيل لهم بعد اس کا انکار کیا جب کہ قبل ازیں وہ اس کے بادروا الخير أيها الناس ، ولا منتظر تھے۔جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اے لوگو ! تتبعوا خطوات الخنّاس ، قالوا بھلائی کی طرف دوڑو اور وسوسہ ڈال کر پیچھے ہٹ إنكم من الضالين وكذبونی جانے والے شیطان کے نقش قدم پر نہ چلو تو کہتے خ وما فتشوا حق التفتيش ولا ہیں کہ تم گمراہوں میں سے ہو۔انہوں نے میری يمرون على إلّا مستكبرين تکذیب کی اور کماحقہ تحقیق نہ کی۔اور میرے و نسوا كُلّ ما ذكرهم القرآن، پاس سے تکبر کرتے ہوئے ہی گزرتے ہیں اور جو بھی ولا يعلمون ما أنزل الرحمن قرآن نے انہیں نصیحت کی تھی اسے بھول گئے ہیں ويُنفدون الأعمار غافلين۔اور نہیں جانتے کہ رحمان خدا نے کیا اتارا ہے اور ولو عرفوا القرآن لعرفونی اپنی عمریں غفلت میں گنوا رہے ہیں۔اگر وہ قرآن ولكنهم نبذوا كتاب الله وراء کا عرفان رکھتے تو ضرور مجھے بھی شناخت کر لیتے ظهورهم وكانوا مجترئین لیکن انہوں نے کتاب اللہ کو اپنی پیٹھوں کے پیچھے ويقولون لست ،موسلا و کفی بڑی دیدہ دلیری سے پھینک رکھا ہے۔وہ کہتے ہیں بالله و آیاته شهیدا لو كانوا که تو مرسل نہیں ہے۔اگر وہ حق کے طلبگار ہوتے طالبين۔ووقفوا ألسنهم على تو اللہ اور اس کے نشانات گواہ ہونے کے لحاظ سے السب والتوهين، واستظهروا کافی ہیں۔انہوں نے اپنی زبانیں گالی گلوچ اور على مخالفة القرآن بأخبار توہین کرنے کے لئے وقف کر رکھی ہیں۔انہوں ضعيفة ما مسها نفحة اليقين نے قرآن کے خلاف ان ضعیف روایات سے مدد وإن الله قد جلی الحق فلا چاہی ہے جنہیں یقین کا کوئی جھونکا نہیں چھوا۔اللہ معون، وكشف السر نے حق کو روشن فرما دیا ہے مگر وہ سنتے نہیں اور راز فلا يلتفتون قرءوا الفرقان سے پردہ ہٹا دیا ہے مگر وہ التفات نہیں کرتے۔وما اطلعوا على أسرار دفائنه، انہوں نے فرقان پڑھا مگر اس کے مدفون خزانوں