خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 140 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 140

خطبه الهاميه ۱۴۰ اردو ترجمہ هم يفترون۔ولن تجد آية في وہ خود یہ بات تراشتے ہیں۔اس بارہ میں کوئی هذا الباب، ولا حديثا من نبينا آیت اور حدیث پائی نہیں جاتی اور نہ اس المستطاب ولا يقبله العقل بات كو عقل سلیم قبول کرتی ہے۔اور کہتے ہیں کو السليم أيها العاقلون۔وقالوا إن که مسیح دوسرے آسمان پر اٹھا لیا گیا اور اس کی المسيح رفع إلى السماء الثانية جگہ ایک دوسرا شخص سولی دیا گیا۔اس جھوٹ کو وصلب مقامه رجل آخر، فانظر دیکھو جو انہوں نے تراشا ہے۔کیا وہ اس واقعہ إلى كذب ينحتون۔أكانوا کے وقوع کے وقت حاضر تھے؟ یا اس کو قرآن (۱۴۴) حـاضـريــن عـنـد هذه الواقعة أو اور حدیث میں دیکھا ہے۔چاہیے کہ وہ مقام وجدوها في الكتاب والسنة ، ہم کو بھی دکھلائیں اگر سچ کہتے ہیں۔ہرگز ایسا فليخرجوها لنا إن كانوا نہیں بلکہ خدا اور اس کے رسول پر افترا يصدقون۔كلا بل إنهم يفترون کرتے ہیں اور نہیں ڈرتے اور اپنے دل میں على الله ورسوله ولا يتقون ولا نہیں سوچتے۔عقل اس قصہ کے مخالف ہے اور يفكرون في أنفسهم أن العقل عقل مند ہرگز اس کی تصدیق نہیں کرتے۔يخالف هذه القصة ولا يصدقها کیونکہ وہ مصلوب شخص جو عیسی کی بجائے سولی المتفرسون۔فإنّ الذي طلب دیا گیا اگر وہ مومن تھا تو خدا نے کس طرح في مصلب عيسى إن كان من اسے چھوڑ دیا کہ وہ سولی دیا جائے حالانکہ المؤمنين فكيف صلبه الله و تورات میں خدا نے فرمایا ہے کہ جو سولی دے قد قال في التوراة إنه من کر مار دیا جائے وہ ملعون ہے۔کیا خدا نے صلب فهو ملعون العَنَ عبدا ایک ایسے بندہ کو ملعون کیا جس کی نسبت جانتا ويعلم أنه مؤمن، سبحانه وتعالى تھا کہ وہ مومن ہے۔اس کی ذات ان باتوں ۱۳۵) عما يصفون ! و قد لعن الله فی سے پاک ہے جو وہ اس سے منسوب کرتے التوراة كلَّ مَن صُلب فاسأل ہیں۔اور خدا تو رات میں ہر ایک مصلوب کو