خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 141 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 141

خطبه الهاميه ۱۴۱ ارد و ترجمه أهل التوراة إن كنت من الذين لا ملعون قرار دیتا ہے۔اگر تم نہیں جانتے تو يعلمون۔وإن كان المصلوب تورات والوں سے پوچھو۔اور اگر وہ | من أعداء عيسى ومن الكفار مصلوب شخص عیسی کے دشمنوں میں سے تھا فكيف سكت المصلوب عند اور کا فر تھا تو صلیب کے وقت کیوں چپ صلبه وما برا نفسه، وكيف بقی رہا اور اپنے آپ کو کیوں بری نہ ثابت کیا ا أمره كالمکنون؟ وكان اور اس کی بات کیوں پوشیدہ رہی۔مصلوب المصلوبون لا يموتون إلا إلى صليب پر تین دن تک بلکہ تین دن سے ثلاثة أيام أو يزيدون فكانت زیادہ تک زندہ رہ سکتا تھا۔پس اس قدر المهلة كافية، فاسأل الذين مهلت اس تحقیق کے لئے کافی تھی۔اب ان يصلبون عدوا من أعداء عیسی لوگوں سے جنہوں نے عیسی کے ایک دشمن کو كيف سكت المصلوب إلى هذا سولى ديا پوچھو کہ وہ مصلوب اتنے دنوں الأمد۔أيقبله العاقلون؟ ألم يبق له کیونکر چپ رہا۔کیا عقلمند اسے قبول کرتے (۱۴۶ شهداء مِن أُمّه وزوجه وإخوانه ہیں۔کیا اس کے لئے اس کی ماں اور بیوی وجيرانه وأحبابه وأصحابه ومن اور بھائی اور ہمسائے اور دوست گواہ نہ الذين كان أودعهم أسراره بنے۔اور کیا انہوں نے بھی گواہی نہ دی جو وكانوا يعرفونه۔هيهات هيهات اس کے راز دار اور اس کے پہچاننے والے لما تزعمون ! وشتان بین الحق تھے اس گمان پر جو تم کرتے ہو افسوس ہے۔وبين هذه المفتريات، أما بقى حق میں اور ان افتراؤں میں بڑا فرق عندكم مثقال ذرة من عقل به ہے۔کیا ذرہ سی عقل بھی تمہارے سر میں باقی تعقلون؟ بل هذه القصص نہیں رہی جس سے بات کی تہہ کو پہنچ جاؤ۔یہ خرافات لا أصل لها، ولا تقبلها سب بيهودہ قصے ہیں ان کی کچھ اصلیت نہیں الفطرة الصحيحة، ولا توجد اور فطرت صحیحہ ان کو قبول نہیں کرتی اور ان