خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 124 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 124

خطبه الهاميه ۱۲۴ اردو ترجمہ (۱۲۱) الحرب أيها المحاربون۔وأنتم لڑائی میں تمہارے لئے کوئی بہتری نہیں۔تم تقرء ون في الفاتحة ذكر قوم سورۃ فاتحہ میں اس قوم کا ذکر پڑھتے ہو جن غضب الله عليهم بما كفروا پر خدا کا غضب اس لئے اترا کہ انہوں نے بالمسيح عيسى ابن مریم مسیح ابن مریم کا کفر کیا اور اس کو حقیر جانا و کفروه و آذوه و حقروه وأسروه اور ستایا اور پکڑوایا اور چاہا کہ سولی دیں وأرادوا أن يصلبوه لیحسب اس لئے کہ لوگ اسے ملعون اور بد بخت الناس أنه أشقى الناس والملعون جائیں۔چاہیے کہ ائم الکتاب میں خوب غور ففَكِّروا في أُمّ الكتاب حق کرو کہ کیوں تم کو خدا نے اس سے ڈرایا الفكر۔۔لِمَ حذَّركم الله أن كہ تم مَغْضُوبِ عَلَيْهِم ہو جاؤ۔جان لو کہ تكونوا المغضوب عليهم، ما اس میں یہ راز تھا کہ خدا جانتا تھا کہ مسیح لكم لا تفكرون؟ فاعلموا أن ثانی تم میں پیدا ہو گا اور گویا وہ وہی ہو السر فيه أن الله كان يعلم أنه گا اور خدا جانتا تھا کہ ایک گروہ تم میں سوف يبـعـث فـيـكـم الـمـسـيـح سے اس کو کافر اور جھوٹا کہے گا اسے الثاني كأنه هو، وكان يعلم أن گالیاں دیں گے اور حقیر جانیں گے اور حزبا منکم یکفرونه ويكذبونه اس کے قتل کا ارادہ کریں گے اور اس (۱۳۲) ويحقرونه ويشتمونه و یریدون پر لعنت کریں گے۔پس اس نے رحم أن يقتلوه ويلعنونه، فعلمكم هذا کر کے اور اس خبر کی طرف جو مقد رتھی الدعاء رُحما عليكم وإشارةً إلى نباً اشارہ کے لئے یہ دعا تم کو سکھائی۔پس قدَّره، فقد جاء کم مسیحکم تمہارا صحیح تمہارے پاس آ گیا اب اگر فإن لم تنتهوا فسوف تُسألون تم ظلم سے باز نہ آئے تو ضرور پکڑے وثبت من هذا المقام أن المراد جاؤ گے اور اس مقام سے ثابت ہوا من المغضوب عليهم عند الله کہ خدا کے نزدیک مغضوب علیہم سے وہ