خطبة اِلہامِیّة — Page 125
خطبه الهاميه ۱۲۵ اردو ترجمہ العلام هم اليهود الذين فرّطوا يهودى مراد ہیں جنہوں نے عیسی کے في أمر عيسى رسول الله معاملہ میں نا انصافی کی اور اس کو کافر کہا الرحمن، وكفّروه وآذوه ولعنوا على لسانه في القرآن، و كذالك من شابههم منكم اور اس کو ستایا اور قرآن میں اس کی زبان پر لعنت کئے گئے۔اور اسی طرح تم میں سے وہ جو مسیح آخر الزمان کی تکفیر اور بتكفير مسیح آخر الزمان وتكذيبه وإيذائه باللسان، زبان سے اس کی تکذیب اور ایذا اور اس (۱۲۳) والتمنّى لقتله ولو بالبهتان کما کے قتل کی آرزو کی وجہ سے ان یہودیوں أنتم تفعلون والمراد من قوله سے مشابہ ہو گئے اور ضالین سے مراد الضَّالِّينَ النصارى الذين أفرطوا نصاری ہیں جو عیسی علیہ السلام کے بارہ في أمر عيسى وأَطرَء وه وقالوا إن الله هو المسيح وهو ثالث میں حد سے گزر گئے اور کہا کہ مسیح ہی خدا ثلاثة يـعـنـى الثالث الذي يوجد ہے اور وہ تین میں سے ایک ہے ایسا کہ دونوں اس کے وجود میں موجود ہیں فيه الثلاثة كما هم يعتقدون۔الحاشية - إنَّ لفظ المغضوب عليهم ترجمہ۔لفظ مغضوب علیہم ضالین کے لفظ کے مقابل قد حذى لفظ الضالین اعنی وقع میں ہے یعنی وہ لفظ اس لفظ کے مقابل پڑا ہے جیسا ذالك بحذاء هذا كما لا يخفى على كہ دیکھنے والوں پر پوشیدہ نہیں۔پس قطع اور یقین المبصرين۔فثبت بالقطع و الیقین ان سے ثابت ہو گیا کہ مغضوب علیہم وہ لوگ ہیں جنہوں مغضوب عليهم هم الذين فرطوا فی امر نے حضرت عیسی کے بارے میں تفریط کی اور کافر عيسى۔بالتكفير والايذاء والتوهين قرار دیا اور دکھ دیا اور اہانت کی۔اور ضالین سے وہ كما ان الضالين هم الذين أفرطوا لوگ مراد ہیں جنہوں نے حضرت عیسی کے بارے في امره باتخاذه ربّ العالمين۔منه میں افراط کیا اور ان کو خدا قرار دے دیا۔منہ۔