خطاباتِ شورٰی (جلد سوم۔ 1944ء تا 1961ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 158 of 760

خطاباتِ شورٰی (جلد سوم۔ 1944ء تا 1961ء) — Page 158

خطابات شوری جلد سوم ۱۵۸ مجلس مشاورت ۱۹۴۵ء یہ فرمانے کے بعد حضور نے یہ کہتے ہوئے کہ یہ سجدہ شکر ہے، پھر سجدہ کیا اور تمام مجمع حضور کے ساتھ سجدہ میں گر گیا اور نہایت رقت سے دعائیں کیں ۔ سجدہ سے اُٹھنے پر حضور نے فرمایا۔ بعض مواقع پر بولنے سے خاموشی زیادہ اچھی ہوتی ہے اس لئے میں اس جلسہ کو اللہ کے نام پر ختم کرتا ہوں اور دوستوں کو واپسی کی اجازت دیتا ہوں ۔ مجھے جو کچھ کہنا ہوگا ( رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۴۵ء ) بعد میں خطبات میں کہوں گا ۔“ ا ال عمران : ۱۰۴ 66 ابو داؤد كتاب القضاء باب في قضاءِ الْقَاضِي إِذَا أَخْطَأ بخاری کتاب القدر باب الْعَمَلُ بِالْخَوَاتِيمِ خطبہ الہامیہ۔ روحانی خزائن جلد ۶ ۱ صفحه ۳۰ ه وَ كَايِّنُ مِنْ آيَةٍ فِي السَّمَوَاتِ وَ الْأَرْضِ يَمُرُّونَ عَلَيْهَا وَهُمْ عَنْهَا مُعْرِضُون (يوسف : ١٠٦)