خطاباتِ شورٰی (جلد اوّل ۔1922ء تا 1935ء) — Page 608
خطابات شوری جلد اوّل ۶۰۸ مجلس مشاورت ۱۹۳۴ء ہم کر رہے ہیں وہ ہمارا ذاتی کام نہیں بلکہ اسلام، رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی عزت کا سوال ہے کیونکہ یہ کام ان پر اثر ڈالتے ہیں اس لئے ان کو پورے زور اور پوری کوشش سے کرنا چاہئے۔آخر میں میں دُعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے کاموں میں برکت دے، ہماری دعا مشکلات کو دور کرے، ہمیں دین کی خدمت کا موقع دے، ہم میں سے جو مقروض ہیں ان کے قرض ادا ہوں ، جو بیمار ہیں انہیں صحت ہو ، جن کو مالی نقصانات یا عزت کا خطرہ ہے اُن پر اللہ تعالیٰ رحم فرمائے ، جو دینی اور دنیوی جد و جہد میں لگے ہوئے ہیں اُن کے حوصلے بلند کرے، انہیں کامیابی عطا کرے اور دُنیا کے لئے نمونہ بنائے۔ایسا نمونہ جس میں کوئی نقص ( مطبوعہ رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۳۴ء) نہ ہو۔النحل : ٩٩ التوبة: ۴۰۔تذکرہ صفحہ ۶۹۹۔ایڈیشن چہارم تذکرہ صفحه ۵۳۳۔ایڈیشن چهارم النور : ٣٧ ۵ ترمذی ابواب الصلوة باب ما جاء في بدء الاذان تفسير القرطبي جلد ۴ صفحه ۹۵ ۱ زیر آیت امسک علیک زوجک کے تذکرہ صفحہ ۱۹۳۔ایڈیشن چہارم تذکرہ صفحہ ۱۹۹۔ایڈیشن چہارم النساء : ٤٧ بخاری کتاب فرض الخمس باب مَا كانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعطى المُؤلَّفَةَ قُلُوبهم (الخ) تبلیغ رسالت جلد ۱۰صفحه ۵۰ مطبوعه قادیان ۱۹۲۷ء