خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 296
۲۹۲ * * * * آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا علم بچوں ، مجنونوں اور جانوروں کے علم برابر سمجھتے ہیں۔شیطان کا علم حضور علیہ السلام سے وسیع تر تھا۔( حفظ الایمان صفحہ ۹۔از اشرف علی تھانوی۔دیو بند ) ( براہین قاطعہ صفحه ۵۱، (مصدقہ رشید احمد گنگوہی ) از خلیل احمد ) حاجی امداداللہ صاحب کو رحمۃ للعالمین کہتے ہیں۔(افاضات الیومیہ، جلد ۱ صفحہ ۱۰۵، از اشرف علی تھانوی) مولوی رشید احمد صاحب گنگوہی بانی اسلام کے ثانی ہیں۔ماں کے ساتھ زنا عقلا جائز سمجھتے ہیں۔66 (مرثیه از محمود الحسن) (افاضات الیومیہ، جلد ۲ ، از اشرف علی تھانوی) ظاہر ہے کہ یہ عقائد ایسے ہیں کہ ہر دوسرا فرقہ ان عقائد کو مردود قرار دے گا اور ان عقائد کے کار بند خلیفہ کو اپنے عقائد کی رُو سے ” شرعاً جھوٹا قرار دینے پر مجبور ہوگا۔اسی طرح اگر جماعت اسلامی یا اس کی متعلقہ جماعتوں میں سے کوئی خلیفہ بنے کا دعویدارا ٹھے تو ان عقائد کی وجہ سے کہ آنحضرت نے قوت حاصل کرتے ہی رومی سلطنت سے تصادم شروع کر دیا۔آنحضرت م وعظ وتلقین میں ناکام رہے۔( حقیقت جہاد۔صفحہ ۶۵ از سید ابوالاعلیٰ مودودی) " الجہاد فی الاسلام صفحہ ۱۷۳ - ۱۷۴، از سید ابوالاعلیٰ مودودی) فرشتے تقریب وہی چیز ہیں جس کو ہندوستان میں دیوی دیوتا قرار دیتے ہیں۔“ (تجدید و احیائے دین۔صفحہ ۱۰ طبع چہارم از سید ابوالاعلیٰ مودودی ) قرآن مجید میں نہ تصنیفی ترتیب پائی جاتی ہے نہ کتابی اسلوب“ (تفہیم القرآن ، دیباچه صفحه ۲۵ از سید ابوالاعلیٰ مودودی) 66 حضرت ابوبکر صدیق سے غلطیاں صادر ہوئیں۔“