خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی

by Other Authors

Page 297 of 465

خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 297

۲۹۳ * غلطی ہے۔حضرت عمرؓ کے قلب سے جذ بہا کا بر پرستی محو نہ ہو سکا۔“ (ترجمان القرآن۔جلد ۳۳، صفحه ۲) ترجمان القرآن - جلد ۱۲ عدد ۴ صفحه ۲۹۵ بحوالہ مودودیت کا پوسٹمارٹم صفحہ ۳۸) آنحضرت ام سے لے کر مصطفیٰ کمال تک کی تاریخ کو اسلامی کہنا مسلمانوں کی (ترجمان القرآن۔جلد ۲، نمبر ۱ ، صفحہ ۷) مودودی صاحب کی جماعت سے اگر کوئی شخص بطور خلیفہ مقرر کیا جاتا ہے تو ظاہر ہے کہ ہر دوسرا فرقہ اس کے ان مذکورہ بالا عقائد پر تخف کرتے ہوئے اسے رد کر دے گا۔اسی طرح اگر شیعہ مذہب میں سے کوئی منصب خلافت کا علمبر دار اٹھے تو اہلِ سنت کے سب فرقے اسے نہ ماننے پر شرعاً ، مجبور ہوں گے کیونکہ خلفائے ثلاثہ " کی تو ہین اہل تشیع کے بنیادی عقائد میں داخل ہے نیز وہ یہ بھی عقیدے رکھتے ہیں۔* * * * و, حضرت علی خدا ہیں۔“ " حضرت علیؓ خدا ہیں اور محمد اس کے بندے ہیں۔“ " حضرت علی فرزند خدا ہیں۔“ ( تذکرة الائمہ - صفحہ (۹) مناقب مرتضوی حیات القلوب - جلد ۲ ، باب (۴۹) " قرآن در اصل حضرت علی کی طرف نازل ہوا۔“ 66 حضرت علی جمیع انبیاء سے افضل ہیں۔“ (رساله نورتن - صفحہ ۲۶) (رساله نورتن - صفحہ ۳۷) (غنیۃ الطالبین اور حق الیقین مجلسی۔باب ۵) اگر حضرت علی شب معراج میں نہ ہوتے تو حضرت محمد رسول اللہ کی ذرہ قدر بھی نہ ہوتی۔“ 66 (جلاء العیون مجلسی از خلافت شیخین صفحه ۱۷)