خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی

by Other Authors

Page 367 of 465

خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 367

۳۶۳ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے خلافت کے ان پہلوؤں پر جولکھا اور حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے جو تشریح اور تفسیر ان تحریرات کی پیش فرمائی ، وہ مختلف اقتباسات کی شکل میں درج ذیل ہے۔ان اقتباسات سے جو استدلال اور استخراج ہوتے ہیں وہ ان کے ساتھ ساتھ درج کئے گئے ہیں تا کہ ساتھ ساتھ ہمارا مدعا اور مقصد بھی واضح ہوتا جائے۔