خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی

by Other Authors

Page 182 of 465

خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 182

۱۷۹ مختلف عمارتوں کا سنگ بنیاد ۳۱ رمئی ۱۹۵۰ء کو قصر خلافت، دفاتر صدر انجمن احمدیه، دفا تر تحریک جدید ، دفتر لجنہ اماءاللہ تعلیم الاسلام ہائی سکول ۵ را پریل ۱۹۵۲ء کو مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ، ۱۲۰ اپریل ۱۹۵۳ء ۲۵ رجون کو فضل عمر ریسرچ انسٹیٹیوٹ، ۲۶ جون کو تعلیم الاسلام کالج اور اس کے ہوٹل کا سنگ بنیاداور ۶ ردیسمبر ۱۹۵۴ء کوئی آئی کالج کا افتتاح فرمایا۔۱۴ جون ۱۹۵۱ء جلسہ ۱۹۵۱ء میں موضوع جامعہ نصرت کا افتتاح سیر روحانی رسالہ خالد کا اجراء اکتوبر ۱۹۵۲ء رسالہ ” تشحیذ الا ذہان“ ۲۷ جولائی ۱۹۵۷ء تعلق باللہ قاتلانہ حملہ دوسرا دورہ یورپ کے موضوع پر جلسہ ۱۹۵۲ء میں تقریر فرمائی۔۱۰ / مارچ ۱۹۵۴ء مسجد مبارک ربوہ میں بعد نماز عصر حضور پر عبدالحمید نامی شخص نے قاتلانہ حملہ کیا۔۱/۲۹ پریل ۱۹۵۵ء کراچی سے روانہ ہوئے اور ۲۵ رستمبر ۱۹۵۵ ء وا پس ربوہ تشریف لائے۔مبلغین کی عالمی کانفرنس ۲۲ جولائی ۱۹۵۵ ء لندن میں حضور کی زیر صدارت شروع ہوئی اور ۲۴ جولائی کوختم ہوئی۔” نظام آسمانی کی مخالفت اور اس کا پس منظر فضل عمر ہسپتال ۲۷ / دسمبر ۱۹۵۵ء کو حضور نے خطاب فرمایا۔کا سنگ بنیاد ۱۹۵۷ء میں رکھا گیا اور ۱۹۵۸ء میں افتتاح ہوا۔وقف جدید دسمبر ۱۹۵۷ء میں اس تحریک کا اجراء ہوا اور ۱۹۶۳ ء میں