خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 181
پاکستان پہلا جلسہ سالانہ فرمایا اور ۵ اگست ۱۹۴۸ء کو راضی کا با قاعدہ قبضہ حاصل کیا۔۲۰ ستمبر ۱۹۴۸ء کور بوہ کا افتتاح فرمایا اور ۷ / دسمبر ۱۹۴۸ء کو پہلی عارضی عمارت کی بنیا درکھی گئی۔پاکستان میں ۲۷، ۲۸ رستمبر ۱۹۴۷ء کو پہلا جلسہ سالانہ لاہور میں منعقد ہوا۔تمه جلسه سالانه ۲۸ مارچ ۱۹۴۸ء، سالانہ جلسہ ۱۹۴۷ء کے تتمہ کے طور پر منعقد ہونے والے جلسہ میں ”سیر روحانی“ کے فرقان بٹالین سلسلہ کا خطاب فرمایا۔جون ۱۹۴۸ء میں قائم ہوئی جو ۱۹۵۰ ء تک جاری رہی۔ربوہ میں گاڑیوں کی آمد ورفت یکم اپریل ۱۹۴۹ء، مارچ ۱۹۵۰ء میں ربوہ میں با قاعدہ ریلوے سٹیشن بن گیا اور ۱۹۶۲ء میں اس کی عمارت مکمل ہوگئی ۱۹ رستمبر ۱۹۴۹ء کو حضور مستقل رہائش کے لئے ربوہ ربوہ میں پہلا جلسہ سالانہ ۱۵، ۱۶، ۱۷ سایریل ۱۹۴۹ء مستقل رہائش ربوہ میں پہلا خطبہ تشریف لائے۔۳۰ ستمبر ۱۹۴۹ء پہلا سالانہ اجتماع خدام الاحمدیہ ۳۱،۳۰ اکتوبر ۱۹۴۹ء مجلس کی صدارت خودسنبھالی اور (ربوہ میں) جامعة المبشرین کا قیام ۱۹ اکتوبر ۱۹۵۶ء کوخدام کا موجودہ عہد نامہ تجویز فرمایا۔۱۰ دسمبر ۱۹۴۹ء اور ۷ / جولائی ۱۹۵۷ء کو اسے جامعہ احمد یہ میں ضم کر دیا۔