خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 183
۱۸۰ خلافت حقہ اسلامیہ ادارة ا لمصنفین کا قیام نگران بورڈ کا قیام جامعہ احمدیہ کی نئی عمارت آل پاکستان فضل عمر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اس کی عمارت کا سنگ بنیاد اور تعمیر ہوئی۔جلسہ سالانہ ۱۹۵۷ء پر تقریر کا موضوع دسمبر ۱۹۵۷ء ١٩٦٠ء ۱۹۶۱ء میں افتتاح ہوا ۱۹۶۲ء میں آغاز ہوا ۵۰ سال (گولڈن جوبلی) خلافت ثانیہ کے پچاس سال پورے ہونے پر اللہ کے حضور اظہار تشکر ، دعا ئیں اور تجدید عہد ۱۹۶۴ء خلافت ثانیہ کا آخری جلسہ سالانہ ۲۶، ۲۸،۲۷ دسمبر ۱۹۶۴ء خلافت ثانیہ کی آخری عید الفطر ۴ فروری ۱۹۶۵ء کو مولانا جلال الدین صاحب شمس نے پڑھائی خلافت ثانیہ کی آخری مجلس مشاورت ۲۶، ۲۷، ۲۸ مارچ ۱۹۶۵ تعلیم الاسلام کالج ہال میں منعقد ہوئی وصال ۷، ۸ / نومبر ۱۹۶۵ء کی درمیانی شب خدا کا یہ محبوب بندہ اپنے رب کریم کے حضور حاضر ہو گیا۔وَ كَانَ أَمْرًا مَقْضِيّاً