خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 82
ہوتا ہے وہ انہیں طیبین طاہرین کی وراثت پاتا ہے او تمام علوم و معارف میں ان کا وارث ٹھرتا ہے " (براہین احمدیہ حصہ چهارم ماه ماشیبه در حاشیه م) اسی لئے فرماتے ہیں سے جان و دلم فدائے جمال محمد است خاکم نثار کوچه آل محمد است شان سید الشهداء حسین علیہ السلام بالخصوص حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی شان بلند کی نسبت آپ پر ظاہر کیا گیا کہ :- حسین رضی اللہ عنہ ظاہر ومطر تھا اور بلاشبہ وہ ان برگزیدوں میں سے ہے جن کو خدا تعالیٰ اپنے ہاتھ سے صاف کرتا اور اپنی محبت سے معمور کر دیتا ہے اور بلاشبہ وه سرداران بہشت میں سے ہے اور ایک ذرہ کینہ رکھنا اس سے موجب سلب ایمان ہے اور اس امام کی تقویٰ اور محبت الہی اور جبر اور استقامت اور زندہ اور عبادت ہمارے لئے اسوۂ حسنہ ہے یایا مجموعه اشتهارات حضرت مسیح موعود علیہ السلام جلد ۳ ۵۴۵۰