خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ

by Other Authors

Page 81 of 131

خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 81

+ مهدی موعود پر قرآنی تاریخ کی تیلی عظیم چنانچہ وہ نیچے وعدوں والا خدا میں نے اپنے پاک کلام میں اپنے ایک برگزیدہ کے ذریعہ صحیح قرآنی علوم کے لیے نقاب کرنے کا وعدہ فرمایا تھا ہمارے زمانہ میں حضرت مہدی موعود علیہ السلام پر ظاہر ہوا اور اس نے روئے زمین کے سب مسلمانوں کو دین واحد پر جمع کرنے کے لئے صحیح قرآنی تاریخ کی تجلی عظیم فرمائی۔چنانچہ حضرت مهدی موعود نے اعلان فرمایا :- "خدا کا ارادہ ہے کہ صحیح معنے قرآن کے ظاہر کرے۔خدا نے مجھے اسی لئے مامور کیا ہے اور میں اس کے الہام اور وحی سے قرآن شریف کو سمجھتا ہوں" الملفوظات حضرت مسیح موعود جلد ۶ ص۱۶) محبت اہلبیت افاضہ انوار الہی کا سر چشمہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فرزند علیل سید نا المهدی الموعود علیہ السلام پر اللہ تعالیٰ نے اہلبیت نبوتی یعنی پنجتن پاک کے مقام بلند کی نسبت بذریعہ الهام آسمانی بادشاہت کا یہ راز کھولا کہ :- ا فاضیہ انوار الہی میں محبت اہل بیت کو نہایت عظیم دخل ہے اور جو شخص حضرت احدیت کے مقربین میں داخل