خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 83
حضرت البوتجر اور حضرت محمر کی شان ارفع و اعلی دوسری طرف حضرت مهدی موعود علیہ السلام کو جناب الہی کی طرف سے شیخین یعنی حضرت ابو بکر صدیق اور حضرت عمر فاروق کی شان ارفع و اعلیٰ ایسی شرح وبسط سے بتائی گئی کہ ایک دفعہ آپ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وستم کے محامد و کمالات اور جناب شیخین علیہما السلام کے فضائل پر چھ گھنٹے تقری فرمائی جس میں آپ نے یہاں تک فرمایا :- میرے لئے یہ کافی فخر ہے کہ میں ان لوگوں کا مذاح اور خاک پا ہوں۔جو جزائی فضیلت نندا تعالیٰ نے انہیں کھیتی ہے وہ قیامت تک کوئی اور شخص نہیں پاسکتا۔کب دوبارہ محمد رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں پیدا ہوں اور پھر کسی کو ایسی خدمت کا موقعہ ملے جو جناب شیخین علیهما السّلام کو ملاء ( ملفوظات جلد ۳۲) خلافت صدیقی کی نسبت الهامی انکشاف حضرت ابو بکر صدیق کی خلافت عظمی کی نسبت آپ کو مندر کی طرف سے بتایا گیا کہ :- : ان الصديق أَعْظَمُ شَانًا وَارْفَعُ مَكَانَا مِنْ جَمِيعِ الصَّحَابَةِ وَهُوَ الْخَلِيفَةُ الْأَوَّلُ بِغَيْرِ الْإِسْتَرَابَةِ ☑