خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ

by Other Authors

Page 80 of 131

خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 80

تريد ،، احادیث اور بزرگان سلف کی تصریحات ہمارے آقا محمد مصطفے احمد مجتبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی فرستادہ کو مہدی سیح اور نبی اللہ کا نام دیا اور خبر دی کہ وہ حکم عدل ہوگا اور اس پر وحی نازل ہوگی (مسلم باب ذکر الدقبال ، مخبر صادق صلی اللہ علیہ وسلم کی اسی خبر کے مطابق اکابرین امت مثلاً حضرت علامہ شہاب الدین ابن حجر سیتیمی ، حضرت امام عبدالوہا شعرانی و حضرت محی الدین ابن عربی ، حضرت امام ابو جعفر محمد باقر، حضرت امام ابو عبد الله جعفر صادق عليهما السلام نے صاف لکھا ہے کہ مہدی موعود پسر شریعت محمدیہ کا الہام ہو گا اور وہ وحی الہی سے فیصلہ کرے گا۔(روح المعانی جلد مثلا ، کشف الغمه عن جميع الامه جز اول هنا مصرى ۱۳۵۴ هـ ، اسعاف الراغبين مولفہ علامہ محمد الصعبان بر حاشیہ نور الابصار في مناقب اہل بيت الشيخ الشبلنجی 1 مطبوعه مصر ۱۳۴۵ هـ و کتاب المهدی مصر آ تالیف السید صدرالدین قدر مطبوعه تهران، بحار الانوار جلد ۱ ص ۲۰۰۱، بحار الانوار جلد عام اور خلیفہ راشد عارف یزدانی حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ نے فرمایا :- ހ يَظْهَرُ صَاحِبُ الرَّأْيَةِ الْمُحَمَّدِيَّةِ وَالدَ وَلَةِ الْأَحْمَلَةِ الْقَامُ لوائے محمدیت کا علمبردار اور سلطنت احمدیت کا تاجدار مهدی موعود امام قائم ظاہر ہوگا۔دينا بيع المودة من تاليف السيد السن سلیمان امینی تعلیمی طبی ثانی معبد الرفان بیروت)