خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد سوم) — Page 595
خلافة على منهاج النبوة ۵۹۵ جلد سوم سلسلہ خلافت ایک شخص نے سوال کیا کہ کیا حضور کے بعد بھی خلیفہ آ سکتا ہے یا آئے گا ؟ حضور نے لکھوایا :۔ہم تو خلافت کے قرآن مجید کی تعلیم کے مطابق قائل ہیں۔اگر جماعت مستحق ہوگی تو خلیفہ ہو گا اس قابل نہ ہو گی تو خلیفہ نہیں ہوگا۔خلافت کا نہ ہونا ایک عذاب ہے۔الفضل ۸ مئی ۱۹۲۲ء )