خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد سوم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 594 of 644

خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد سوم) — Page 594

خلافة على منهاج النبوة ۵۹۴ جلد سوم نے فرمایا تھا جزئیات مسائل کی بنیاد اگر عقل پر ہوتی تو میں پاؤں کے اوپر مسح کرنے کی بجائے تلوے کا مسح بتاتا۔مگر اس میں بحث عقل کی نہیں نقل کی ہے۔گو ہم کسی جز وی بات میں کتنے ہی نکات بتا ئیں اور فلسفیانہ رموز بیان کریں مگر ان کی حیثیت ذوقیات سے زیادہ نہ ہو گی۔پس خلافت کی بحث اصولی نہیں جزوی ہے جس کا تعلق مخالف اسلام سے نہیں قائل اسلام 66 سے ہے۔(الفضل ۵/جنوری ۱۹۲۲ء )