آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک

by Other Authors

Page 53 of 56

آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 53

کروائی جاتی ہے تو بعض علماء تو یہ کہہ کر ٹالنے کی کوشش کرتے ہیں، کہ چونکہ حضرت عیسے نزول کے بعد امت محمدیہ کے ایک فردین جانیکے لهذا بحیثیت اتنی نہی آپ کی نبوت آیت خاتم النبین - آیت خاتم النیین کے متناقض نہیں ہو گی۔ظاہر ہے یہ جواب اس موقف میں ترمیم کے مترادف ہے کہ کسی قسم کا کوئی نبی نہیں آسکتا۔اور اس جواب سے یہ نتیجہ لکھتا ہے۔کہ جیسا کہ بزرگان سلف نے فرمایا ہے۔انتقی نہیں کا آنا آیت مقام النتین کے مفہوم کے منافی نہیں۔یہی وجہ ہے کہ بعض لوگ مندرجہ بالا جواب دینے سے گریز کرتے ہیں۔بلکہ یہ دعوی کرتے ہیں کہ جب حضرت سیلے علیہ السلام نازل ہوں گے تو نبی نہیں رہیں گے بلکہ محض اتنی اور امام ہوں گے۔لیکن یہ جواب عذر گناہ بدتر از گناہ کے مترادف ہے کیونکہ یہ کہنا کہ کوئی شخص ایک دفعہ عہدہ نبوت پر فائز ہونے کے بعد اس سے معزول کر دیا جائے علماء امت کے نزدیک ایک صریح کلمہ کفر ہے۔لہذا وہ علماء جو سینے علیہ السلام کے نزول کے قائل ہیں۔اس بات کے بھی قائل ہیں کہ آپ نبی کے طور پر نازل ہوں گے۔نہ کہ غیر نبی ہو کر۔ذیل میں علماء کے اس موقف کے اظہار کے طور پر چیند اقتباس پیش کئے جاتے ہیں :- حضرت محی الدین ابن عربی (متوفی سے ) فرماتے ہیں:۔عيسى عليه السَّلام يَنْزِلُ فِيْنَا حَكَمًا مِن غَيْرِ تَشْرِيع وَهُوَ نَبِيُّ بِلا شات فتوحات مکیہ جلد اول منگ وہ