آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 37
صاحب الكمال فيها خاتم الاولياء الى حائرا للمرتبة التي هي خاتمة الولاية كما كان خاتم الانبياء هائزًا للمرتبة التي هي خاتمة النبوة : ا مقدمه ابن خلدون ط ۲-۲۷۲ مطبوعه مصر) ترجمہ -:- ولایت کو اپنے تفاوت مراتب میں نبوت کا مثیل قرار دیتے ہیں اور اس میں کامل ولی کو خاتم الاولیاء ٹھہراتے ہیں۔یعنی اس مرتبہ کا پانے والا جو ولایت کا خاتمہ ہے۔جس طرح سے حضرت خاتم الانبیاء اس مرتبہ کمال کے پانے والے تھے جو نبوت کا خاتمہ ہے۔" قطب الاسرار حضرت شاہ بدیع الدین مدار روفات ۸۵۱ھ) فرماتے ہیں:- بعد زمانہ اصحاب المرسلین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے درجہ وراء الوراء میں ان مین اولیاء کے سوا اور کوئی مرتبہ علیا پر نہیں پہنچا۔اول خواجہ اویس قرنی۔۔۔۔وسرے بہلول رانا اور جناب قطب الاقطاب فرد الاجتبا ] حی الدین اس رتبہ میں لاثانی اور سب سے افضل قرار پائے اور یہ مرتبہ ذات معدن صفات میں آپ کی اس طرح ختم ہوا کہ جس طرح جناب رسا تنهاب صلے اللہ علیہ وسلم پر نبوت اور اصحاب کرام پر خلافت اور علی المرتضی پر ولایت اور حسنین علیهما السلام پر شہادت تمام ہوئی۔