آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک

by Other Authors

Page 38 of 56

آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 38

بانی دارالعلوم دیوبند جانشین حضرت شاہ عبدالعزیز متکلم مناظر و مصنف حضرت مولانا محمد قاسم رحمہ اللہ علیہ ) وفات ) فرماتے ہیں :- ہر زمین کی حکومت نبوت اس زمین کے خاتم پر ختم ہوجاتی ہے پر جیسے ہر اقلیم کا بادشاہ باوجود یکہ بادشاہ ہے پر بادشاہ ہفت اقلیم کا محکوم ہے۔ایسے ہی ہر زمین کا خاتم اگر چہ خاتم ہے پر ہمارے خاتم النبیین کا تابع " ر تحذیر الناس ۳۵) حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ فرماتے ہیں :- تمام رسالتیں اور نیتو نہیں اپنے آخری نقطہ پر آکر جو تمہارے بید و مولی صلے اللہ علیہ وسلم کا وجود تھا۔کمال کو پہنچ گئیں : ر اسلامی اصول کی فلاسفی ) آٹھویں صدی کے عارف ربانی حضرت سید عبد الکریم جیلانی رحمتہ اللہ علیہ ۶۱۳۶۵ (ولادت ) فرماتے ہیں : كان محمد صلى الله عليه وسلم خاتم النبيين جاء بالكمال ولم يجي احمد بذالك والانسان الکامل باب ۳۶ جلد نما من الانه ترجمہ : حضرت محمد صلے اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں کیونکہ آپ کمال کو لائے ہیں۔مگر کوئی اور اُسے نہیں لایا۔