آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 36
COCOC کوئی نئی شریعیت لانے والا رسول نہیں اور نہ کوئی ایسا نبی ہے جو ان کی امت سے باہر ہو۔بلکہ ہر ایک کو جو شرف مکالمہ المیہ ملنا ہے وہ انہیں کے فیض اور انہیں کی دوستان سے ملتا ہے اور وہ اتنی کہلاتا ہے نہ کوئی مستقل نہیں " امه چشمه معرفت مث) در تعلیم اسلام اور مختبر قرآن حضرت فخرالدین رازی (متوئی ۵۲۴ ) ماتے ہیں :- " فى العقل خاتم الكل والخاتم يجب ان يكون افضل الا ترى ان رسولنا صلى الله عليه وسلم لما كان خاتم النبيين كان افضل الانبياء - تفسیر کبیر رازی جلد طلس) - عقل تمام کی خاتم ہے اور خاتم کے لئے واجب ہے کہ وہ افضل ہو۔دیکھو ہمارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین ہوئے تو سب نبیوں سے افضل قرار پائے۔مر میں فلسفہ تاریخ کے امام اور مشہور مورخ (جن کی بلند یا شخصیت کا اقرار مغربی مفکرین کو بھی ہے ، حضرت علامہ عبد الرحمن بن خلدون المغربي رحمتہ اللہ علیہ روفات ) کے نزدیک ختم ولایت کا وہی مفہوم ہے شو PASA جو ختم نبوت کا ہے۔آپ فرماتے ہیں :- " ويملتون الولاية فى تفاوت مراتبها بالنبوة ويجعلون