آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 13
نہی کوئی نہیں آسکتا اور بغیر شریعت کے نبی ہو سکتا ہے مگر وہی جو پہلے امتی ہو یا التجليات المية م۲۵) اہل سنت کے ممتاز و منفرد عالم سحر علوم المعقول و جبر قنون المنقول حضرت مولانا ابوالحسنات عبد الحی صاحب (متوفی بات لکھنوی فرنگی محلی اپنی کتاب وافع الوسواس " کے ملا دنیا ایڈیشن پر اپنا مذہب نبوت کے بارے میں پیش کرتے ہوئے فرماتے ہیں:۔بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم یا زمانے میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مجرد کسی نبی کا ہونا محال نہیں بلکہ صاحب شرع جدید ہونا البتہ ممتنع ہے" حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ فرماتے ہیں : "وَإِن نَبيَّنَا خَاتَمُ الْأَنْبِيَاء وَلَا نَبِى بعدهُ إِلا الذي ينور بنوره ويكون ظهوره ظل ظهوره الاستفتاء ص۲۲ ۶۱۹۰۵ ترجمہ : اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم الانبیاء ہیں۔اور آپ کے بعد کوئی نبی نہیں ہو سکتا سوائے اس شخص کے جو آپ ہی کے نور سے منور ہو اور آپ ہی کا ظہور و۔بروز ہو۔موف اور شعر و ادب کے شہسوار نقشبندی بزرگ حضرت مرزا منظر جان جانا الرحمة روقات محترم 119 ) نے فرمایا :