آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک

by Other Authors

Page 12 of 56

آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 12

نبوت نہیں ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم ما ۱۷۰) " امام الہند محدث مجد و صدی دو از دیم متکلم صوفی و مصنف اور بندوستان میں قرآن مجید کے پہلے فارسی مترجم حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرحمہ (متوفی خدا تعالے کی تقسیم کے ماتحت تنضیمات البیہ دہ میں تحریر فرماتے ہیں :۔ختِمَ بِهِ النَّبِيُّونَ أنى لا يُوجَدُ مَنْ يَأْمُرُهُ اللهُ سُبحَانَهُ بِالنَّشْرِ نِعِ عَلَى النَّاسِ : ترجمہ :۔کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے کا بہ مطلب ہے کہ اب کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا جسے اللہ تعالیٰ لوگوں کے لئے شریعت دے کہ مامور فرمائے یعنی شریعت جدیدہ لانے والا کوئی نبی نہ ہوگا۔جناب الشيخ عبد القادر الکر دستانی سخریہ فرماتے ہیں:۔ان معنی گونه خاتم النبين هُوَ إِنَّهُ لا يبعث بعده نبی آخر بشيعة اخرى " تترجمہ : کہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبین ہونے کے یہ معنی ہیں کہ آپ کے بعد کوئی نبی نئی شریعیت لے کر مبعوث نہ ہوگا۔تقریب اطرام جلد ۲ ص ۲۳) حضرت بانی سلسلہ احمدیہ آیت خاتم النبین کی تفسیر میں فرماتے ہیں :- اب بجز محمدی ثبوت کے سب بہو تیں بند ہیں۔شریعت والے