بزرگان اُمت کے نزدیک ختم نبوت کی حقیقت

by Other Authors

Page 29 of 64

بزرگان اُمت کے نزدیک ختم نبوت کی حقیقت — Page 29

۲۹ تو فیضانِ نبوت سے نوازا جانا نبوت ہی ہوئی جس سے کم و بیش مومنین کو حصہ ملتا رہا ہے۔میسج موعود کا نہیں اللہ ہونا تو حدیث سے ثابت ہے۔و اچھر مولوی لال حسین صاحب نے خود مولانا روم علیہ الرحمتہ کا یہ شعر پیش کیا ہے اں نئی وقت باشد اے مُرید! تا از و نور نبی آید پدید کہ اے مرید پیر نئی وقت ہوتا ہے تاکہ اس سے نور نبی ظاہر ہو۔میں جب پیر نئی وقت ہوا تو عینی موعود تو بدرجہ اولی نبی ہوگا۔رجس کو امتی نبی ثابت کرنا ہمارے ٹریکٹ کا مقصد تھا۔کیونکہ اسے خود آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم نے نبی بھی قرار دیا اور اتنی بھی خاتم کے معنوں میں ہمارے ٹریکیٹ میں حضرت مولانا روم علیہ الرحمہ کے یہ اشعار بھی لکھے گئے تھے سے پهر این خاتم شد است او که بود مثل او نے بُود نے خوابند بود یعنی آپ خاتم اس لئے ہوئے ہیں کہ آپ بے مثل ہیں۔فیض روحانی کی بخشش میں آپ جیسا نہ کوئی پہلے (نبی) ہوا ہے اور نہ آئندہ آپ جیسے ہوں گے۔