خطابات مریم (جلد دوم)

by Other Authors

Page 948 of 988

خطابات مریم (جلد دوم) — Page 948

خطابات مریم 948 زریں نصائح کے میدان میں لگی رہتی ہے اسے دل میں نہیں لانا چاہئے۔اس کے بعد آپ نے تمام نگرانات اور منتظمات کا شکریہ ادا کیا اور سب بچیوں کو مبارکباد پیش کی اور اس کے بعد انہیں یہ ہدایت بھی فرمائی کہ آئندہ سال کے لئے بچیوں کو اچھی طرح تیاری کروائیں پھر مقابلہ جات کے لئے بھجوائیں فرمایا اللہ تعالیٰ آپ کو اس کی توفیق عطا فرمائے میں تمام کا رکنات کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں۔(از سالانہ رپورٹ لجنہ مرکز یہ 1988ء)