خطابات مریم (جلد دوم) — Page 864
خطابات مریم 864 پیغامات جہاں ہر شخص دوسرے کے حقوق کو ادا کرنے والا ہو۔کوئی کسی پر ظلم نہ کرے، نہ ہاتھ سے، نہ زبان سے۔اللہ تعالیٰ آپ سب کو توفیق عطا فرمائے کہ آپ سب مل کر حضرت مہدی علیہ السلام کے آنے کی غرض کو پورا کرنے والیاں ہوں۔اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو۔اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو۔اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو اور آپ اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے والیاں بنیں۔مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یا درکھیں۔والسلام آپ کی بہن مریم صدیقہ صدر لجنہ اماءاللہ مرکزیہ