خطابات مریم (جلد دوم) — Page 771
خطابات مریم 771 پیغامات انقلاب کو پیدا کرنے کے لئے حضرت مسیح موعود علیہ السلام آئے تھے۔اللہ تعالیٰ آپ سب کو توفیق عطا فرمائے سب بہنوں کو میرا محبت بھر اسلام۔میں انہیں اپنی دعاؤں میں یا درکھتی ہوں آپ بھی مجھے اپنی دعاؤں میں یا درکھیں۔والسلام خاکسار مریم صدیقہ صدر لجنہ اماءاللہ مرکزیہ