خطابات مریم (جلد دوم) — Page 759
خطابات مریم 759 پیغامات پڑنے والی ہیں اُٹھانے کے قابل ہو۔میں آپ سب کو دعاؤں میں یا د رکھتی ہوں آپ بھی میری صحت اور انجام بخیر کے لئے دعا کریں۔اللہ تعالیٰ مقبول خدمت کی توفیق دیتا چلا جائے۔والسلام خاکسار مریم صدیقہ صدر لجنہ اماءاللہ مرکزیہ