خطابات مریم (جلد دوم) — Page 711
خطابات مریم 711 پیغامات نمونہ قرآن و حدیث کی تعلیم کے مطابق اپنے بچوں کی تربیت کی طرف بہت توجہ دیں تا کہ وہ آئندہ پڑنے والی ذمہ داریوں کو اٹھا سکیں۔مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یادرکھیں۔خاکسار آپ کی بہن مریم صدیقہ صدر لجنہ اماءاللہ مرکزیہ