خطابات مریم (جلد دوم)

by Other Authors

Page 704 of 988

خطابات مریم (جلد دوم) — Page 704

خطابات مریم کیا کرو۔704 پیغامات اکٹھے کام کرتے ہوئے ایک دوسرے سے غلطیاں ہو جاتی ہیں اپنے سے چھوٹوں کی غلطی کو معاف کرنا۔- اخلاق فاضلہ سیکھنے کی طرف توجہ دینی ہر ایک سے مسکرا کر بات کرنی۔9- کسی کے خلاف دل میں کینہ نہ رکھنا۔10- ہر کام دعا سے شروع کرنا اور ہر ایک کی بھلائی کے لئے دعا کرنا۔سب سے بڑھ کر احمدیت کی ترقی اور غلبہ کی دعائیں کریں۔خدا کرے یہ کیمپنگ کا میاب ہو اور دو دن میں سب باتیں آپ سیکھ کر نکلیں اور آپ میں سے ہر ایک کا وجود نمو نہ ہو وہاں کے لوگوں کے لئے اس تعلیم کا جس کی دعوت آپ دیتی ہیں۔میں سب بہنوں کو دعا میں یا درکھتی ہوں آپ بھی مجھے اپنی دعاؤں میں یا درکھیں۔والسلام خاکسار صدر لجنہ اماءاللہ مرکزیہ $1984