خطابات مریم (جلد دوم) — Page 687
خطابات مریم 687 پیغامات کی انگلی نسل آپ کے ہاتھوں سے نکل جائے ان میں احمدیت سے محبت ، خلافت سے محبت ، دین کو دنیا پر مقدم رکھنے کا جذبہ پیدا کریں آپ کا اور صرف آپ کا کام ہے خدا کرے آپ اس پر عمل کریں اور جماعت کی ترقی میں آپ کا وجود مفید ثابت ہو۔مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔والسلام خاکسار مریم صدیقہ صدر لجنہ اماءاللہ مرکزیہ