خطابات مریم (جلد دوم)

by Other Authors

Page 606 of 988

خطابات مریم (جلد دوم) — Page 606

خطابات مریم 606 خطابات اختتام پر کیا۔تقابلی جائزہ کے ساتھ رپورٹ ارسال کریں رپورٹ بھجواتے وقت جگہ اور ضلع کا نام ضرور لکھا کریں۔یہ امر باعث تشویش ہے کہ 900 سے زائد بجنات میں سے آنے والی رپورٹس کی تعداد 300 سے بھی کم ہوتی ہے۔ضلعی صدرات دوروں کا پروگرام بنا ئیں اور کمزور لجنات منتخب کر کے ان پر سارا سال محنت کریں تا کہ ترقی کا سفر زینہ بہ زینہ طے کیا جا سکے۔از سالانہ رپورٹ لجنہ اماءاللہ 94-1993ء)