خطابات مریم (جلد دوم) — Page 602
خطابات مریم 602 خطابات آئیں۔نیز ان کی تعلیم اور تربیت کی رپورٹ بھی دیں۔اپنے ممبری چندہ میں دوروپے کا اضافہ کر دیں تا کہ اس روپے سے لجنہ کی جانب سے سیٹلائٹ کا چندہ دیا جا سکے۔سیٹیلائٹ کے پروگرامز تیار کر کے بھجوائیں۔(سالانہ رپورٹ لجنہ اماءاللہ پاکستان 1994ء)