خطابات مریم (جلد دوم) — Page 597
خطابات مریم 597 خطابات کر بھجوائیں کہ گھر جانے کی اجازت ہوگی جن کیلئے ان کے والدین کی طرف سے تحریری اجازت نامہ ہو گا۔بستر ہر طالبہ کو خو د ساتھ لے کر آنا ہوگا۔پھر آپ نے فرمایا کہ حضور کی ہدایت کے مطابق دینی اخلاص کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسی ممبرات کے نام جنہوں نے خاص نمایاں خدمات اور قربانیاں دی ہیں لکھ کر بھجوائیں بمعہ واقعات۔(سالانہ رپورٹ لجنہ اماءاللہ پاکستان 1993ء)