خطابات مریم (جلد دوم) — Page 594
خطابات مریم 594 خطابات پھر آپ نے نمایاں قربانی کرنے والی خواتین کے حالات جمع کرنے کی تحریک فرمائی۔نیز نماز کا ترجمہ قرآن کریم کا صحیح تلفظ سیکھنے کی طرف توجہ دلائی۔نیز حضور کی طرف سے کارکنوں کی تنخواہوں میں کئے جانے والے اضافے کی وجہ سے چندہ جات بڑھانے کی طرف بھی توجہ دلائی۔تا اخراجات پر قابو پایا جا سکے۔سالانہ رپورٹ لجنہ اماءاللہ پاکستان 93-1992)