خطابات مریم (جلد دوم) — Page 215
خطابات مریم 215 خطابات کیلئے جماعت کی ترقی کیلئے لجنہ کی ترقی کیلئے حضرت خلیفہ اسیح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ کی صحت اور اپنے مقاصد میں کامیابی کیلئے اپنی اولاد کیلئے اپنے کاموں میں کامیابی کیلئے اپنے کاموں کی بہتری اور ترقی کیلئے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اپنے رب کی محبت ہم سب کو حاصل ہو۔اس کے فضل کے سایہ تلے ہم سب آ جائیں وہ ہم سے راضی ہو جائے اور ہم اس کی رضا کو حاصل کر کے خوش ہوں اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے آنے کی غرض يُحي الدِّينَ وَيُقِيمُ الشَّرِيعَة (تذکرہ صفحہ 55) پوری ہو۔آمین اللهم آمین (ماہنامہ مصباح دسمبر 1979ء ، جنوری 1980ء)