خطابات مریم (جلد اوّل) — Page 682
682 اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے عمل سے یہ ثابت کرنے کی توفیق عطا فرمائے کہ ہمارا خدا زندہ خدا اور ہمارا تر آن زندہ کتاب اور ہمارے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم زندہ نہی ہیں۔اپنے ساتھ مجھے بھی دُعاؤں میں یادرکھیں۔خاکسار مریم صدیقہ صدر لجنہ اماءاللہ مرکزیہ 13-12-72