خطابات مریم (جلد اوّل)

by Other Authors

Page 668 of 801

خطابات مریم (جلد اوّل) — Page 668

668 اگر آپ کی نگرانی اور تربیت سے یہ تبدیلی نوجوان طبقہ کی خواتین اور بچیوں میں پیدا ہو جاتی ہے تو آپ سمجھ لیں کہ آپ نے لجنہ اماءاللہ کی عہدہ دار اور ممبر ہونے کے فرض کو ادا کر دیا۔اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو۔آپ کو اور مجھے اپنی ذمہ داریوں کو کما حقہ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔خاکسار مریم صدیقہ صدر لجنہ اماءاللہ مرکزیہ۔ربوہ 28-9-67