خطابات مریم (جلد اوّل)

by Other Authors

Page 603 of 801

خطابات مریم (جلد اوّل) — Page 603

603 کے سامنے اظہار خیال کیا ہے کہ تمام نمائندگان لجنہ کے ذریعہ میری یہ آواز باہر کی لجنات میں دوسری بہنوں تک پہنچے گی اور آئندہ جو رپورٹیں آئیں گی خصوصی توجہ کا اظہار ان میں پایا جاتا ہوگا۔اللہ تعالیٰ توفیق عطا فرمائے کہ آپ اپنے ملک وطن قوم اور مذہب کی خاطر ہر قسم کی قربانیاں دے سکیں۔آمین۔الفضل 22 دسمبر 1971ء