خطابات مریم (جلد اوّل)

by Other Authors

Page 276 of 801

خطابات مریم (جلد اوّل) — Page 276

276 آؤ لوگو! کہ نہیں نور خدا پاؤ گے۔لو تمہیں طور تسلی کا بتایا ہم نے کوئی مذہب نہیں ایسا کہ نشاں دکھلائے ثمر باغ محمد سے ہی کھایا ہم نے اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے آقا محمد رسول اللہ ﷺ کی کامل اطاعت کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ مصباح فروری 1963ء