کسر صلیب

by Other Authors

Page 82 of 443

کسر صلیب — Page 82

AY 1 رمایا : والله ان حيات ميسى حيّة تسعى لتهلك كل من في خانهم بخدا حضرت مسیح علیہ السلام کی زندگی ایک سانپ ہے وہ سانپ دوڑتا ہے تا ان سب کو قتل کر سے جو ان کی سرائے میں ہیں " اے گویا حیات مسیح کا ایک بہت بڑا نقصان یہ ہے کہ اس عقیدہ سے عیسائیوں کو الوسیت سیح کا استدلال کرنے کا موقع مل جاتا ہے۔خود عیسائی مصنفین کو اس بات کا اعتراف ہے کہ حیات سیح الوہیت مسیح کی زبر دست دلیل ملتی ہے بلکہ بعض پادریوں نے اپنے ساتھیوں کو مسلمانوں کے اس مفید مطلب اعتقاد سے فائدہ اٹھانے کی نصیحت بھی کی ہے۔ایک امریکی پادری E۔W۔BETHMANN لکھتے ہیں :-۔E۔W "Muslims know that Mohammad is dead and they know also that christ lives۔Let us make the most of it" یعنی مسلمان مانتے ہیں کہ محمد فوت ہو گئے اور وہ یہ بھی مانتے ہیں کہ مسیح زندہ ہے۔ہمیں چاہیئے کہ ہم اس کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔H چنانچہ حیات مسیح کے عقیدہ کے اس نقصان کی نشاندہی کرتے ہوئے حضورعلیہ السلام نے فرمایا ہے :- " یہ عقیدہ (یعنی حیات مسیح کا۔ناقل حضرت عیسی کا خدا بنا نے کی پہلی اینٹ ہے کیونکہ ان کو ایک خصوصیت دی گئی ہے جس میں کوئی دوسرا شریک نہیں " سے پھر سندر مایا : الاترون القسيسين كيف يصرون على حياته ويثبتون الوهيته ، JJ من صفاته ، ته - -: از قصیده مندرجہ نورالحق حصہ اول ص ۱۲ - روحانی خزائن جلد : : Bridge to Islam p۔287 نیمه بر این احمدیہ حقه بنجم من (جلد (۲) ۱۵۳ - الهدى والتبصرة لمن يرقص (جلد 1)