کسر صلیب

by Other Authors

Page 81 of 443

کسر صلیب — Page 81

^ کیا نیز فرمایا : یہ لوگ بعض وقت وصو کا دیتے ہیں کہ در ذات مسیح کی بحث کی ضرورت ہی کچھ نہیں حالا نکہ اصل جڑ رہی ہے۔اس مسئلہ سے عیسائیوں کی ساری کارروائی باطل ہوتی ہے اور حضرت مسیح کی خدائی کی ٹانگ ٹوٹتی ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت دنیا میں قائم ہوتی ہے۔بے وفات مسیح کے مسئلہ کی اہمیت کا اعتراف غیر ا حمدیوں اور عیسائیوں نے بھی کیا ہے اورتسلیم کیا ہے کہ اگر واقعی ایسا ثابت ہو جائے تو ان کے عقائد سب کے سب باطل ہو جاتے ہیں۔ایک حوالہ پیش کرتا ہوں۔Mr۔CRILTONDON نے جو کہ انٹر یونیورسٹی فیلوشپ آف لندن کے سیکرٹری جنرل ہیں لنڈن میں ایک تقریرہ میں کہا : - ور اگر مسیح کی وفات کے متعلق جماعت احمد بہ ہر کا نظریہ درست ہے تو پھر عیسائیت باقی نہیں رہ سکتی۔اگر فی الواقع مسیح صلیب پر فوت نہیں ہوئے تو پھر عیسائیت کی ساری بنیاد ہی ختم ہو کر رہ جاتی ہے اور ایسی صورت میں عیسائیت کی تمام عمارت کا نہ مین پر ارہنا یقینی ہے کالے وفات مسیح کے مسئلہ کی اہمیت واضح کرنے کے بعد حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس بات کی بھی وضاحت فرمائی کہ اگر حیات مسیح کا عقیدہ رکھا جائے تو اس کا کیا نقصان ہو سکتا ہے۔آپ فرماتے ہیں :- اس بے ہودہ خیال سے کہ مسیح ابن مریم زندہ آسمان پر بیٹھا ہے بڑ ے بڑے فتنے بد سے دنیا میں پڑ گئے ہیں دراصل عیسائیوں کے پاس سیح کو خدا ٹھہرانے کی یہی بنیاد ہے اور زندہ ماننے سے رفتہ رفتہ ان کا یہ خیال ہو گیا کہ اب باپ کچھ نہیں کر سکتا سب کچھ اس نے اپنے بیٹے کو جو زندہ موجود ہے سپرد کر رکھا ہے غرض یہی اول دلیل مسیح کے خدا ہونے کی عیسائیوں کے پاس ہے جس کی ہمہار سے علماء تائید کر رہے ہیں مگر حق بات یہی ہے کہ وہ فوت ہو گئے " سے ها: ملفوظات جلد سوم ص ۲۵ به T سے نشان آسمانی حث روحانی خزائن جلد ۴ : الفضل ۲۴ نومبر ۱۹۵۶ء بجوار تفسیر کبیر سوره مریم طاه