کسر صلیب

by Other Authors

Page 35 of 443

کسر صلیب — Page 35

۳۵ پس حقیقی معنے یہی ہیں کہ مسیح موعود اس مذہب اور اس کے عقائد کو باطل ثابت کہ سے گا جس کا ظاہری نشان صلیب ہے گویا اس کا مطلب یہ ہے کہ مسیح موعود عیسائی مذہب کا ایسا کامیاب مقابلہ کر سے گا کہ اس کو باطل ثابت کر دے گا کے یہ معنے گذشتہ علماء نے بھی کئے ہیں۔چنانچہ مرقاۃ شرح مشکواۃ کے صفحہ ۲۲۱ پر کسی صلیہ کے معنے۔لکھے ہیں :- اي فيبطل النصرانية " یعنی وہ نصرانی مذہب (عیسائیت کو باطل ثابت کر دے گا۔اور بھی بہت سے علماء نے یہ معنے کئے ہیں۔سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے کبھی سے یہی مراد لی ہے کہ سیح موعود عیسائیت کے جملہ عقائد کا ایسا کامیاب رد کرہ سے گا کہ یہ مذہب بحیثیت مجموعی باطل اور بے حقیقت ہو کر رہ جائے گا۔آپ فرماتے ہیں :- ( 1 ) کسیر صلیب کا جو لفظ حدیثیوں میں آیا ہے وہ بطور مجاز استعمال کیا گیا ہے اور اسے مراد کوئی جنگ یا دینی لڑائی اور در حقیقت صلیب کا توڑنا نہیں ہے اور جس شخص نے ایسا خیال کیا اریتمی خطا کی ہے بلکہ اس لفظ سے مراد عیسائی مذہب پر حجت پوری کرنا اور دلائل واضح کے ساتھ صلیب کی نشان کو توڑتا ہے یا اے (٣) " حدثیوں میں جو ہے کہ مسیح موعود صلیب کو توڑے گا اس سے مطلب نہیں ا کہ وہ در حقیقت صلیب کی صورت کو توڑے گا بلکہ یہ مطلب ہے کہ وہ ایسے لائل اور براہین ظاہر کرے گا جن سے میسی اصول کی غلطیاں ظاہر ہو جائیں گی۔دانش مند لوگ اس مذہب کا کذب یقین کر لیں گئے ؟ لے ار (1) - مسیح موعود کی بعثت کا وقت غلبہ سلیب کے وقت ٹھہرایا گیا ہے اور وہ صلیب کو توڑنے کے لئے آئے گا۔اب مطلب صاف ہے کہ مسیح موعود کی ے: نجم الہدی حاشیہ مثه (جلد ۱۳) که :- ایام الصلح من (جلد ۱۴) به