کسر صلیب

by Other Authors

Page 36 of 443

کسر صلیب — Page 36

+4 } آمد کی غرض عیسوی دین کا ابطال کلی ہو گا اور وہ حجت اور براہین کے ساتھ جن کو آسمانی تائیدات اور خوارق اور بھی قومی کر دیں گے۔اس صلیب پرستی کے مذہب کو باطل کر کے دکھا دے گا اور اس کا باطل ہونا دنیا پہ روشن ہو جائے گا اور لاکھوں روحیں اعتراف کریں گی کہ فی الحقیقت عیسائی دین انسان کے لئے رحمت کا باعث نہیں ہو سکتا۔یہی وجہ ہے کہ ہماری ساری توجہ اس صلیب کی طرف لگی ہوئی ہے۔کہ اسم مسیح موعود کے وقت میں خدا کے ارادہ سے ایسے اسباب پیدا ہو جائیں گئے جن کے ذریعہ سے صلیبی واقعہ کی اصل حقیقت کھل جائے گی۔تب انجام ہوگا اور اس عقیدہ کی شہر و پری ہو جائے گی " سے (۵) ++ ہ صلیہ کے توڑنے سے مراد کوئی ظاہری جنگ نہیں بلکہ دھانی طور پر صلیبی مذہب کا توڑ دینا اور اس کا بطلان ثابت کر کے دکھا دینا مراد ہے اس (4) یہ بھی یاد رکھنا چاہیئے کہ صحیح بخاری میں آنے والے مسیح کی نسبت جو سکھا ہے كه يكسر الصليب ويقتل الخنزیر یعنی وہ صلیبیوں کو توڑے گا اور خنزیروں کو قتل کرے گا تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ جنگلوں میں۔چوہڑوں اور چماروں کی طرح شکار کھیلتا پھر سے گا اور گر ہوں پر چڑھ کر صلیبیں توڑتا پھرے گا بلکہ اصل بات یہ ہے کہ خنزیہ نجاست کھانے والے کو کہتے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ نجاست جانوروں کی ہی ہو بلکہ جھوٹ اور دروغ کی جو نجاست ہے وہ سر سے گندی اور بد بو دار نجاست ہے اسلئے ایسے لوگوں کا جو ہر وقت جھوٹ اور فرید سے دنیا کو گمراہ کرتے رہتے ہیں اللہ تعالیٰ نے خنز یہ نام رکھا ہے اور یہ جو فرمایا یکسر الصلیب تو اس کے یہ معنے نہیں کہ مسیح جب، اُدے گا تو پتھر + ه: مسیح ہندوستان میں صف (جلده )) : :- ملفوظات جلد چهارم مثل 1 : : توضیح مرام صده (جلد ۳) :