کسر صلیب

by Other Authors

Page 102 of 443

کسر صلیب — Page 102

۱۰۲ صانع حقیقی کی طرف ہمارا ذہن منتقل ہو سکتا ہے مگر ایسے مذہب سے ہمیں کچھ بھی فائدہ حاصل نہیں ہو سکتا کہ جو اپنے پیٹ میں صرف قصوں اور کہانیوں کا ایک مردہ بچہ پر رکھتا ہے نیز فرمایا :- : در عیسائی مذہب اسی دن سے تاریخی میں پڑا ہوا ہے جیسے کہ حضرت مسیح علیہ السلام کو خداتعالی کی جگہ دی گئی اور جب کہ حضرات عیسائیوں نے ایک بچے اور کامل اور مقدیس نبی افضل الانبیاء محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کا انکار کیا۔اس لئے میں یقیناً جانتا ہوں کہ حضرات عیسائی صاحبوں میں سے یہ طاقت کسی میں بھی نہیں کہ اسلام کے زندہ نوروں کا مقابلہ کر سکیں " جہاں تک آسمانی نشانات اور کرامات دیکھا نے کا تعلق ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے تحدی فرمائی ہے کہ عیسائیوں میں سے کوئی ایک شخص بھی اس کا دعویٰ اور ثبوت پیش نہیں کر سکتا آپ کس یقین سے فرماتے ہیں :- دہ آسمانی نشانوں کی شہادت کا یہ حال ہے کہ اگر تمام پادری مسی مسیح کرتے مر بھی جائیں تاہم ان کو آسمان سے کوئی نشان مل نہیں سکتا کیونکہ مسیح خدا ہو تو ان کو نشان د ہے۔وہ تو بے چارہ اور عاجز اور ان کی فریاد سے بے خبر ہے اور اگر خبر بھی ہو تو کیا کر سکتا ہے سے مباحثہ جنگ مقدس کے موقع پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے عیسائیوں کو چیلینج کہا کہ ان میں سے کوئی اُٹھے اور اپنے مذہب کی صداقت کی خاطر عیسائیت کی عطا کردہ نجات اور برکات روحانیہ کا ثبوت پیش کر ہے۔اس موقعہ پر آپ نے اپنے وجود کو پیش فرمایا کہ اسلام نے جو نجات یہ تھے پیش کی ہے اس کے لئے میں زندہ گواہ موجود ہوں۔آپ نے فرمایا : - کوئی صاحب آپ میں سے کھڑے ہو کہ اس وقت بولیں کہ میں ہو جب فرمودہ حضرت مسیح کے نجات پا گیا ہوں اور وہ نشانیاں نجات کی اور کامل ایمانداری کی جو حضرت سیچ نے مقرر کی تھیں وہ مجھ میں موجود ہیں۔پس ہمیں کیا انکار ہے ہم تو نجات ہی چاہتے : كتاب البریہ صلا روحانی خزائن جلد ۱۳ سے : حجة الاسلام من روحانی خزائن جلد ۶ : ما : - كتاب البرية ملف