کسر صلیب

by Other Authors

Page 96 of 443

کسر صلیب — Page 96

۹۶ ایک اصولی ہدایت کے طور پر فرمایا : " پڑھنے والوں کو چاہیئے کہ ہمارے بعض سخت الفاظ کا مصداق حضرت عیسی السلام کو نہ بھولیں کہ بات کی ہیں غیر اسلام کو نہ سمجھ لیں بلکہ وہ کلمات اس میسوع کی نسبت لکھے گئے ہیں جس کا قرآن و حدیث میں نام و نشان نہیں لے اس وضاحت کے ساتھ ساتھ حضرت مسیح موعود علیہ السلام حضرت عیسی علیہ السلام کے مجھے منصب یعنی رسول اور نبی ہونے کا برملا اعتراف اور اقرار کیا ہے۔حضور نے اس بات کی نفی ضرور فرمائی ہے کہ حضرت مسیح خدا تھے یا سب نبیوں سے افضل تھے۔آپ کا موقف یہ ہے کہ حضرت یہ عیسی علیہ السلام نہ خدا تھے نہ سب نبیوں سے بزرگ اور افضل۔ہاں آپ خدا کے سچے نبی اور مقرب بارگاہ احدیت تھے۔جب ایک مجلس میں آپ کے سامنے بیان کیا گیا کہ گویا آپ حضرت عیسی علیہ السلام کے درجہ کو کم کرتے ہیں تو آپ نے فرمایا :- ہم خدا تعالیٰ کے بلائے بولتے ہیں اور وہ کہتے ہیں جو فرشتے آسمان پر کہتے ہیں افتراء کرنا تو ہمیں آنا نہیں اور نہ ہی افتراء خدا کو پیارا ہے " " پھر حضرت مسیح علیہ السلام کے مقام کے بارہ میں مندرجہ ذیل حوالہ جات بھی قابل توجہ ہیں۔حضور فرماتے ہیں :- (1) یسچ یہی ہے کہ عیسوع ابن مریم نہ خدا ہے نہ خدا کا بیٹا ہے" سے (٣) اس میں کچھ شک نہیں کہ وہ خدا کا ایک پیارا اور برگزیدہ نبی تھا اور ان میں سے کہ تھا جن پر خدا کا ایک خاص فضل ہوتا ہے اور جو خدا کے ہاتھ سے پاک کئے جاتے ہیں مگر خدا نہیں تھا اور نہ خدا کا بیٹا تھا۔" ہے (۳) حضرت عیسی کو بھی ہم اور انبیاء کی طرح خدا تعالیٰ کا ایک نبی یقین کرتے ہیں ہم مانتے ہیں کہ خدا تعالیٰ کی راہ میں صدق اور اخلاص رکھنے والے لوگ خدا تعالیٰ کے مقرب ہوتے ہیں YAA سه : تبلیغ رسالت جلد پنجم من به شهر ملفوظات جل پنجم ماه با گاه حقیقت اولی ما در این رامین جلالی حقیقة الوحی حال (روحانی خزائن جلد ۲۲ ) ::